Sunday 5 March 2017

Homeopathic treatment of constipation قبض کا ہومیوپیتھک علاج


Homeopathic treatment of constipation قبض کا ہومیوپیتھک علاج

قبض کو امراض کی ماں کہا جاتا ہے کیوں کہ اس کی وجہ سے بہت سے امراض جسم پر حملہ آور ہو جاتے ہیں دوسرے طریقہ علاج میں قبض کے لیے ایسی ادویات استعمال کروائی جاتی ہیں جن سے فورا پاخانہ ا جاتا ہے لیکن یہ اس کا مستقل علاج نہیں ہوتا بلکہ یہ مریض کو اور زیادہ مشکل میں ڈال دیتا ہے ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں ایسی ایسی ادویات موجود ہیں جو اس مرض کا علاج کر کے اس کا جڑ سے خاتمہ کرتی ہیں اور مریض کی صحت ک باعث بنتی ہے ان ادویات کا کچھ عرصہ استعمال سے قبض سے چھٹکارا مل جاتا ہے

Alumina 200
Opium 200
plubum met 200
Nat mur 200
Aesculus hip 200
ہر میڈ یسن کے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ استعمال کریں

قبض کے مریض امرود زیادہ مقدار میں استعمال کریں

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد
E-mail #drmaqboolahmad01@gmail.com 
Mobile #0345-5542708
 اپنی قمتی آرا سے ضرور آگاہ کریں