Sunday 5 February 2017

Homeopathic treatment of worms, Parasites پیٹ کے کیڑوں کا ہومیو پیتھک علاج



Homeopathic treatment of worms, Parasites پیٹ کے کیڑوں کا ہومیو پیتھک علاج

E

پیٹ میں کیڑے یہ عام طور پر بچوں میں ہوتے لیکن بعض اوقات یہ بیماری بڑوں میں بھی ہوتی ہے اس بیماری کی وجہ سے مریض کا رنگ پیلا ہو تا ہے کچھ مریض بہت زیادہ کھاتے ہیں اور کچھ کو بلکل بھوک نہیں لگتی
مریض دن بدن کمزور ہوتا جاتا ہے 

بچوں بچے دانت پیستے ہیں چوتڑ اوپر کی طرف کر کے سوتے ہیں اور ان کو پاخانہ کی جگہ پر خارش ہوتی ہے

ہومیوپیتھک میں ایسی ادویات موجود ہیں جن کے استعمال سے یہ مرض ختم ہو جاتا ہے

Calcarea Carb 200

روزانہ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر رات کے وقت استعمال کریں

Cina. 30
Natrum phas 30
Spigelia 30

ہر دوائی میں سے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ کھانے سے پہلے استعمال کریں انشا اللہ شفاء ہو گی

مزید معلومات اور مشورے کے لیے رابطہ کریں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد
Mobile #0345-5542708
E-mail # drmaqboolahmad01@gmail.com 

Friday 3 February 2017

Impotency / sexual weakness and Homeopathyمردانہ کمزوری کا ہومیو پیتھک علاج


Homeopathic treatment of Impotancy مردانہ کمزوری کا ہومیوپیتھک علاج 

مردانہ کمزوری ایسی کو ئی بڑی بیماری نہیں ہے جتنا ڈاکٹروں اور حکیموں نے اسے بنا دیا ہے پرانے زمانے میں کہا جاتا تھا کہ اسان اور گھوڑا کبھی بوڑھے نہیں ہوتے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ ان کو حالات اور خوراک ملے اور بری عادتوں اور پریشانیوں سے محفوظ ہوں تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا

لیکن آج کے دور میں نہ ہی ہماری خوراک میں طاقت ہے ہر شخص کسی نہ کسی وجہ سے پریشان ہے اورمعاشرے میں برائی کے عام ہونے کی وجہ سے آج کا نوجوان اول عمر سے ہی بے راہ روی کا شکار ہو کر اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی جوانی ضائع کر دیتے ہیں اور بازاری عورتوں کے پاس جا کر اپنی بربادی کا باعث بنتے ہیں اس کے بعد اشتہاری حکیموں کے پاس جاتے ہیں اور اپنے پیسے اور صحت دونوں کو تباہ کرتے ہیں 

جن لوگوں شادی ہو جاتی ہے وہ بھی کثرت جماع کی زیادتی سے کمزور ہو جاتے ہیں کیونکہ خوراک کمی ہوتی ہے اور زہنی پریشانی کی وجہ سے ان کی صحت اور زیادہ کمزور ہوتی جاتی ہے اور وہ اپنے آپ کو بیکار محسوس کرتے ہیں

ایسے افراد جو اپنی اول عمر میں جلق یا مشت زنی کا شکار رہے ہوں اور وہ افراد جو کثرت جماع کے باعث کمزور ہو گے ہوں ان کو ناطاقتیاور اعصابی کمزوری واقع ہو گئی ہو اس کے ساتھ ساتھ ان کا عضو مخصوص ڈھیلا کمزور اور چھوٹا ہو گیا ہو اور جلدی تحریک نہ ہوتی ہو جلدی اخراج ہو جاتا ہو جماع کے بعد بہت زیادہ کمزوری محسوس ہوتی ہو تو ایسے افراد مایوس نہ ہوں بلکہ ہومیوپیتھک کی یہ ادویات استعمال کریں ان کی یہ ساری پریشانیان دور ہو جائیں گی اور وہ پھر سے جوان ہو جائیں گے ان ادویات کا کوئی سائیڈ ایفکٹ بھی نہیں ہے

Avna  stiva Q
Yohimbinum Q
TribulusTribulus terrestris Q
ہر دوائی کے بیس بیس قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے کے بعد
 استعمال کریں اور

Agnus castus 200
Lycopodium 200
Selenium 200
Conium 200
ہر دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے سے پہلے استعمال کریں انشااللہ آپ بلکل تندروست ہو جائیں گے

بھونے ہو ئے چنے استعمال کریں

کھجور کا استعمال کریں

تربوز کا استعمال کریں




For more details. 
Muhammad Ahmed Homeopathic Clinic Homeopathic Dr Muhammad Maqbool Ahmad
9am to 5pm Contact # 0345-5542708-0308-5213304
Tumair Islamabad. Pakistan.