Saturday 28 January 2017

Homeopathic treatment of Breast Cancar پستان کے کینسر کا ہومیوپیتھک علاج

کینسر کی تمام اقسام میں سے عورتوں میں بریسٹ کینسر سب سے زیادہ ہوتا ہے 

ایلوپیتھی میں اس کا علاج مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے لیکن اس کا مکمل علاج نہیں ہوتا اور اگر ہو بھی جائے تو دوبارہ سے ہونے کا خطرہ لگا رہتا ہے اس کے علاوہ اس کے علاج کے سائیڈ ایفیکٹ بہت زیادہ ہیں اور یہ طریقہ بہت مہنگا بھی ہے 

ہومیوپیتھک میں اس بیماری کا تسلی بخش آسان سستا اور سائیڈ ایفیکٹ سے پاک علاج موجود ہے

ہومیوپیتھک کی یہ ادویات استعمال کریں انشا اللہ یہ کینسر ختم ہو جائے گا اس کے کوئی اثرات بھی باقی نہیں رہیں گے


Astreias Rubens 200

اس دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر روزانہ رات کے وقت استعمال کریں اس کے علاوہ


Conium 200

Graphites 200

Phytolacca 200

Silacia 200

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے سے پہلے استعمال کریں

Carcinosin 1M

پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کرایک ہفتہ بعد ایک بر استعمال کریں

مزید معلومات اور مشورے کے لیے رابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد

Mobile #+92-345-5542708

E-mail # drmaqboolahmad01@gmail. Com

Kirpa road jhang sayedan Islamabad. Pakistan


Friday 27 January 2017

عورتوں کی چھاتیوں میں سخت گلیٹوں کا ہومیوپیتھک علاج Homeopathic treatment of Breast Tumors


Homeopathic treatment of Breasts Tumors عورتوں کی چھاتیوں میں سخت گلٹیوں کا ہومیوپیتھک علاج




عورتوں کی چھاتیوں میں سخت قسم کی گلٹیاں بن جاتی ہیں جو آہستہ آہستہ بڑھتی رہتی ہیں اور درد بھی کرتی ہیں کپڑا لگنے سے درد کرتی ہیں اور بہت تکلیف ہوتی ہے اگر ان کا علاج نہ کیا جائے تو یہ کینسر بن جاتی ہیں

ایلوپیتھی میں ن گلٹیوں کو اپریشن کے زریعے نکال دیا  لیکن یہ کچھ عرصے کے بعد دوبارہ پیدا ہو جاتی ہیں اور تعداد میں پہلے سے زیادہ ہو جاتی ہیں

ہومیوپیتھک میں ایسی ادویات موجودہیں جن کے استعمال سے یہ گلٹیاں بلکل ختم ہو جاتی ہیں اور اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہوتا

ہومیوپیتھک ادویات استعمال کریں


Carbon animals 200

Phytolacca 200

Conium 200

Silacia 200

ہر دوائی میں سےپانچ پانچ قطرے تھوڑے سےپانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ کھانے سے پہلےاستعمال کریں

مزید معلومات کے لیےرابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد



Mobile #+92-345-5542708

Consultant fee in Pakistan # 1000 PKR

Other countries # 20$

Consultant time 5pm to 9pm

Sunday off

Email # drmaqboolahmad01@ gmail. Com

Thursday 26 January 2017

Homeopathic treatment of Uterus Fibroids رحم میں فائبرائیڈ کا ہومیوپیتھک علاج

رحم میں فائبرائیڈ کا ہومیو پیتھک علاج
  Homeopathic treatment of Fibroids

عورتوں کے رحم میں گلٹیاں بن جاتی ہیں جن میں ریشے سے ہو تے ہیں یہ گلٹیاں سخت ہوتی ہیں اور آہستہ آہستی بڑھتی رہتی ہیں جن کی وجہ سے رحم کے مقام میں درد ہوتا ہے حیض میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے حیض کے بعد باقی وقت میں رحم سے خون آتا رہتا ہے حمل نہیں ہوتا اور اگر ان کا علاج نہ ہو تو رحم کا کینسر ہو جاتا ہے


ایلو پیتھی میں اس بیماری کا کوئی علاج نہیں ہے وہ اس کا اپریشن کر کے رحم کو ہی باہر نکال دیتے ہیں اور عورت ہمشہ کے لیے بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو جاتی ہے 

ہومیوپیتھک میں ایسی ادویات موجود ہیں جن کی مدد سے اس بیماری کا شافی علاج ممکن ہے ہومیوپیتھک کی ادویات استعمال کریں انشااللہ آپ کی یہ بیماری بغیر کسی تکلیف کے ختم ہو جائے گی

رحم میں فائبرائیڈ کے لیے یہ ادویات استعمال کریں

Aurum muriaticum natronatum 30
Calcarea fluor 200
Phosphorus 200
Sepia 200
ہر دوئی کے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے سے پہلے استعمال کریں
اس کے علاوہ
Fraxinus Americans Q
Ustilago Q
دونوں ادویات کے دس دس قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر پہلے والی ادویات سے آدھے گھنٹہ بعد استعمال کریں

مزید معلومات اور مشورے کے لیے رابطہ کریں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد احمد

Mobile #+92-345-5542708

E-mail # drmaqboolahmad01@gmail.com

Kirpa road jhang sayedan Islamabad.Pakistan

Wednesday 25 January 2017

Homeopathic treatment of female overy cyst عورتوں میں اووری سسٹ کا ہومیوپیتھک علاج

عورتوں کی اووری میں سسٹ کا ہومیوپیتھک علاج Homeopathic treatment of female over cyst

عورتوں کی اووری میں چھوٹی چھوٹی پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں جن کو اووری سسٹ کہتے ہیں ان کی وجہ سے عورتوں کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان میں درد ہوتا ہے حیض صیح نہیں آتا عورتیں بانجھ پن کا شکار ہو جاتی ہیں دوسرے طریقہ علاج میں آپریشن کے زریعے ان کو ختم کیا جاتا ہے لیکن یہ دوبارہ ہو جاتی ہیں. بعض عورتوں میں یہ دونوں طرف ہوتی ہیں لیکن بعض عورتوں میں ایک طرف بائیں یا دائیں طرف ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں اس کا بہت اچھس علاج موجود ہے جس کے زریعے
بغیر کسی مشکل اور تکلیف کے اس کا علاج کیا جا سکتا ہے
ہومیوپیتھک کی یہ ادویات استعمال کر کےاس بیماری سے بجات حاصل کی جا سکتی ہے

اگر دونوں اووری میں سسٹ ہیں تو یہ ادویات استعمال کریں

Apis mel 200

Thuja 200

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے سے پہلے استعمال کریں


اگر سسٹ دائیں طرف کی اووری میں ہے تو یہ ادویات استعمال کریں

Lachesis 200

Thuja 200

Podophyllum 200

ہر دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے استعمال کریں

اگر سسٹ بائیں طرف والی اووری میں ہو تویہ ادویات استعمال کریں

Apis mel 200

Lycopodium 200

Iodium 30

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرےتھوٹے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے استعمال کریں


بعض عورتوں میں یہ سسٹ شرم گاہ کی نالی میں بھی ہو جاتی ہیں ایسی مریض یہ ادویات استعمال کریں


Silacia 200

Thuja 200

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرے تھوٹے سے پانی میں ملا کرکھانے سے پہلے استعمال کریں انشااللہ آپ کا یہ مسلئہ ختم ہو جائے گا

دوائی کم از کم ایک مہینہ استعمال کریں

مزید مشورے اور معلومات کے یے رابطہ کریں

Homeopathic Dr Muhammad Maqbool Ahmad

Mobile #+92-345-5542708
              +92-308-5213304

E-mail #drmaqboolahmad01@gmail.com

Tumair Islamabad. Pakistan


Tuesday 24 January 2017

کمر کے مہروں کے سلپ کا ہومیوپیتھک علاج Homeopathic treatment of lumbar disks slipped

Homeopathic treatment of lumbar disks slippedکمر کے مہرے کا اپنی جگہ سے ہل جانے کا ہومیوپیتھک علاج


آج کے اس ترقی یافتہ دور میں انسان نے جتنی ترقی کی ہے اس لحاظ سے انسان نے اپنی زندگی کو آسان اور پراسائس بنانے کے لیے بہت سی چیزیں بنائی ہیں جیسے گھر میں بیٹھنے کے لیے صوفے اور بہت ہی آرام دے بیڈ اور اس پر میٹریس تا کہ وہ رات کو زیادہ آرام اور سکون سے سوئے لیکن اس کا فائدہ ہونے کی بجائے الٹا نقصان ہو رہا ہے 
انسان آرام کی بجائے مشکل میں پڑ گیا ہے آج ہر دوسرے آدمی کو کمر کے مہروں کی 
  تکلیف ہے

اس کے علاوہ یہ جو خواتین اونچی ہل والے جوتے استعمال کرتی ہیں اس کی وجہ سے 
فیشن تو ہو جاتا ہے کچھ وقت کے لیے لیکن ساری زندگی کے لیے مشکل میں گرفتار ہو جاتی ہیں



یہ وہ آسائش ہے جس کی وجہ سے آپ کمر کے مہروں کی تکلیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اپنی زندگی برباد کر دیتے ہیں اور روزانہ ڈاکٹروں کے پاس چکر لگاتے ہیں
ڈاکٹر پین کلر سے آپ کا علاج کرتے ہیں اور جب یہ ادویات اپنا اثر کرنا چھوڑ دیتی ہیں تو وہ آپ کو آپریشن کا مشورا دیتے ہیں جو کہ صرف پانچ فیصد کامیاب ہوتے ہیں اور مریض ساری زندگی کا مریض بن جاتا ہے


ہومیوپیتھک سسٹم میں ایسی ادویات موجود ہیں جن کی مدد سے ہم اس بیماری سے مکمل چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں مکمل تندروست زندگی گزار سکتے ہیں

ہومیوپیتھک کی یہ ادویات آپ استعمال کریں 

Aesculus hip 30
Agaricus muscarius 200
Bryonia Alba 200
Hyparicum 30
Rhustox 200

ہر دوائی کی پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے دن میں تین بار استعمال کریں انشااللہ آپ کی تکلیف ختم ہو جائے گی

آپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں

ہومیو پیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد

Mobile #+92-345-5542708

Email #drmaqboolahmad01@gmail. Com

Kirpa road jhang sayedan Islamabad. Pakistan