Thursday 25 May 2017

Homeopathic treatment of Leucorrhea. لیکوریا کا ہو میو پیتھک علاج



یہ عورتوں کی بیماری ہے اور یہ عورتوں کو بہت پریشان کرتی ہے


دبلی پتلی لمبی گوری خواتین لیکوریا کے لیے یہ ادویات استعمال کریں

Sepia 200

Borex  200

Ambra 200

ہر دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلےدن میں تین باراستعمال کریں


ایسی خواتین جن کا رنگ سانولہ ہو اور جلدی تکالیف بھی ہوں وہ یہ ادویات استعمال کریں

Graphites 200

Hyper sulph 200

Silacia 200

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے دن میں تین بار استعمال کریں


ایسی خواتین جو مو ٹی ہوں رنگ گورا ہو وہ یہ ادویات استعمال کریں

Calcarea  Carb 200

پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے دن میں تین بار استعمال کریں

صفائی کا خیال رکھیں

فارمی مرغی کا گوشت مت استعمال کریں

مذید معلومات کے لیے رابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد

کرپا روڈ جھنگ موڑ لہترار روڈ اسلام آباد

Mobile # +92-345-5542708

Email  drmaqboolahmad01@ gmail. Com

Sunday 14 May 2017

Premeture ejeculation and seminal emission احتلام اور سرعت انزال کا ہومیوپیتھک علاج



آج کے جدید دور میں ہر دوسر ا مرد کسی کسی مردانہ مسا ئل کس شکار ہے جس کی بہت  سی وجوہات ہیں جیسے

ذہنی پریشا نی

خوراک کی کمی

معاشرے میں بڑھتی ہو ئی سیکس کی خواہش جو کہ میڈیا اور انٹرنیٹ کے استعمال کی وجہ سے ہر ایک کے اندر سکیس کی خواہش بڑھ رہی ہے 

شادی کا دیر سے ہونا

اول عمر سے ہی مشت ذنی کی عادت


یہ وہ محرکات ہیں جن کی وجہ سے مردوں میں بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں اور بروقت اور صیح علاج نہ ہونے کی وجہ سے یہ زندگی بھر پریشانی کا باعث بنتے ہیں ان مسا ئل کا ہو میو پیتھک میں بہت اچھا اور سائیڈ ایفکٹ پاک علاج موجود ہےجس کے استعمال سے آپ اپنی بیماری دور کر سکتے ہیں ایک خوشحال زندگی گزار سکتے ہیں

ایسے افراد جنہوں نے شروع سے مشتذنی کی ہو اور اپنے آپ کو اپنے ہاتھ سے تباہ کیا ہو اور ایسے افراد کو بہت جلد اخراج ہو جاتا ہے تھوڑا سا بھی سیکس کا خیال پیدا ہوتا ہے تو اخراج ہو جاتا ہے ایسے مریض یہ ادویات استعمال کریں

Acid phas 200

China off 200

Nux vomica 200

Staphisagaria 200

ہر دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلےدن میں تین بار  استعمال کریں اس کے ساتھ

Avna stiva Q 

Yohiumbinum Q 

ہردوائی کے بیس بیس قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے کے بعد دن میں تین بار استعمال کریں


ایسے مریض جن کو بہت زیادہ احتلام ہوتا ہے ہر روز یا رات میں دو تین بار وہ یہ ادویات استعمال کریں

Titanium metallicum 30

Natrum mur 200

Natrum phas 30

Digitalis 30

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرے تھوڑے دے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے دن میں تین بار استعمال کریں اور

Sulphur 30

پانچ قطرے صبح خالی پیٹ روزانہ استعمال کریں


ایسے مریض جن کو رات بے خبری میں احتلام ہو جاتا ہو اور انہیں پتہ بھی نہیں چلتا وہ یہ ادویات استعمال کریں

Diascoria 30

Hammamalis 30

Natrum phas 30

Selenium 30

ہر دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے دن میں تین بار استعمال کریں

ایسے مریض جن کو اپنی بیوی کے ساتھ جماع میں ٹائم کم لگتا ہے یا ابھی اندر داخل کرتے ہی انزال ہو جاتا ہے ایسے مریض یہ ادویات استعمال کریں

Sulphur 30

پانچ قطرے کھانے سے پہلے استعمال کریں اور

Avna stiva Q

Acid phas Q

Youmbinium Q

ہر دوائی کے بیس بیس قطرے تھو ڑے سے پانی میں ملا کر کھانے کے بعد دن میں تین بار استعمال کریں استعمال کریں

ایسے مریض جن کو پیشاب سے پہلے اور بعد اور چلتے پھرتے منی کے قطرے آتے ہو ایدے مریض یہ ادویات استعمال کریں

Selenium 200

پانچ قطرے دن میں تین بار استعمال کریں

ایسے مریض جن کو کسی عورت سے بات کرنے سے یا دل میں گندے خیال سے لیس دار قطرے خارج ہو وہ یہ ادویات استعمال کریں اور دوسرا اپنے خیالات کی اصلاح کریں

Conium 200

پانچ قطرے دن میں تین بار استعما ل کریں

ایسے مریض جن کو جماع کے بعد بہت زیادہ کمزوری محسوس ہوتی ہے ایسے مریض یہ ادویات استعمال کریں

China off 200
Acid phas 200
Silacia 200
 ہر دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے دن میں تین بسر استعمال کریں

تیز مرچ مصالحے والی غذا سے پرہیز کریں
سادہ غذا استعمال کریں
کھجور اور شہد استعمال کریں
رات کو سونے سے پہلے دودھ مت استعمال کریں
کھانا کھانے کے فورا بعد مت سوئیں


For more details. 
Muhammad Ahmed Homeopathic Clinic
Hcomeopathic Dr Muhammad Maqbool Ahmad
9am to 5pm
           0308-5213304 
 0345-5542708
Tumair Islamabad. Pakistan

Homeopathic treatment of Sinusitis ساینوسائٹس کا ہو میو پیتھک علاج



ناک کی ہڈی کے دونوں جانب ایک غدود ہوتا ہے جس کو سایئنس کہتے ہیں

جب اس میں کو ئی خرابی واقعہ ہو تی ہے تو یہ مختلف تکالیف کا باعث بنتا ہے اس میں خرابی سے یہ علامات پیدا ہوتی ہیں

ناک نبد رہتی ہے

سر کے اگلے حصے یعنی پیشانی میں درد ہوتا ہے

چہرے کی ہڈیوں میں درد ہوتا ہے

گلے میں بلغم گرتا رہتا ہے


صبح کے وقت گلے میں بہت زیادہ بلغم جما ہوتا ہے 

بستر میں لیٹنے سے ناک بند ہو جاتا ہے 

بعض لوگوں میں یہ غدود بڑھ جاتا ہے اور ناک کو بند کر دیتا ہے

دائمی نزلہ زوکام کی شکایت رہتی ہے

کسی قسم کی الرجی سے علامات بڑھ جاتی ہیں 

موسم کی تبدیلی سے بخار نزلہ زکام بہت جلد ہو جاتا ہے

ہومیوپیتھک میں اس کا بہت اچھا علاج موجود ہےایسے مریض جن کو یہ شکایت ہے وہ یہ ادویات استعمال کریں انشااللہ ان کو شفا ہو گی

Kali bich 200

Hydristis can 200
Calc carb 200

Tuecrium 200

ہر دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے استعمال کریں اور



Thuja 1M 

پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر ہر ایک ہفتے بعد ایک خوراک استعمال کریں




مذید معلومات کے لیے رابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد

کرپا روڈ جھنگ موڑ لہترار روڈ اسلام آباد

Mobile #+92-345-5542708

E-mail # drmaqboolahmad01@ gmail. Com 

Thursday 4 May 2017

homeopathic treatment of heart burn and acidity سینے کی جلن اور تیزابیت کا ہومیوپیتھک علاج

سینے میں جلن اور تیزابیت

ہم اپنی روز مرہ زندگی میں بہت زیادہ مرچ مصالحوں اورچکنائی والی غذا استعمال کرتے ہیں اور اس کے ساتھ کوئی جسمانی محنت یا ورزش بلکل نہیں کرتے
جس کی وجہ سے غذا زیادہ دیر تک معدہ میں پڑی رہتی ہے اور ہضم ہونے میںوقت لگتا ہے جس کی وجہ سے تبخیر کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور غذا معدہ میں سڑنا شروع ہو جا تی ہے 

اس کے علاوہ ہم بہت زیادہ اپنے معدہ کو بھر لیتے ہیں جس کی وجہ دے غذا کو ہضم ہونے میں دیر لگتی ہے

جس سے معدہ کو بہت نقصان ہوتا ہے اور معدہ کے ری ایکشن سے معدہ میں تیزابیت پیدا 
ہو جاتی ہے

اور معدہ میں تیزابیت کی مقدار اپنی حد سے زیادہ ہو جا تی جو معدہ کے لیے بہت نقصان دہ ہوتی ہے 

جس سے معدہ میں تیزابیت محسوس ہو تی ہے اور انسان کو تکلیف ہوتی ہے اگر یہ تیزابیت زیادہ ہو جا ئے تو خوراک کی نالی جس کو ایسوفیگس کہتے ہیں اس میں بھی جلن ہوتی ہے

جو کے مریض کے لیے بڑی تکلیف کا باعث ہو تی ہے

اس تکلیف سے نجات کے لیے ضروری ہے کہ کھانا. تھوڑا بھوک سے کم کھایا جا ئے 

زیادہ تیز مرچ مصالحوں سے پرہیز کریں 

کھانا کھانے کے بعد پانی مت پئیں

کھانے میں سلاد کا استعمال کریں

کھانا کھانے کے بعد سونے سے پرہیز کریں 

یہ ہومیو پیتھک ادویات استعمال کریں

Arguntum nitricum 200
Carbo veg 200
Bismith met  30
Hydrastis 200
Phosphorus 200

  
ہر دوائی کے پانچ قطرے تھو ڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے دن میں تین بار استعمال کریں


مذید معلومات کے لیے رابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد

کرپا روڈ جھنگ موڑ لہترار روڈ اسلام آباد

Mobile #+92-345-5542708

E-mail # drmaqboolahmad01@ gmail. Com 


Wednesday 3 May 2017

Homeopathic treatment of Stmoch ulcer معدہ کے السر کا ہومیو پیتھک علاج

معدہ کا السر

آج کے فیشن یافتہ دور میں ہر دوسرا انسان معدہ کی بیماریوں میں مبتلا ہے اس کی بڑی وجہ ہماری روز مرہ کھانے پینے کی روٹین ہے ہماری زندگی میںہم نے صحت والی شیزوں کو چھوڑ کر فیشن ایبل شیزوں کا استعمال شروع کر دیا ہے
جسمانی محنت ہم نے چھوڑ دی ہے اور زیادہ ثقیل چیزوں کو اپنی خوراک میں شامل کر لیا ہے اس لیے ہم روز کسی نئی معدہ کی تکلیف میں مبتلا ہو رہے ہیں

معدہ کے السر کی بڑی وجہ بھی یہی ہے ہم بہت زیادہ ثقیل غذا کھاتے ہیں اس کے علاوہ کولڈ ڈرنک کا استعمال اور سب سے زیادہ خطرناک چیز یہ بازاری مصالحے ہیں جو معدہ کے السر کا باعث بنتے ہیں

معدہ کے السر سے مراد معدہ میں زخم پیدا ہو جانا ہے یہ زخم معدہ کے کسی حصہ میں ہو جاتا ہے اور بہت تکلیف کاباعث بنتا ہے معدہ کے السر میں یہ علامات پیدا ہوتی ہیں

معدہ میں شدید درد

معدہ میں جلن

بھوک کی کمی

غذا کا دیر تک معدہ میں پڑا رہنا

نہ رکنے والی قے

جسم کا غذا کی کمی کی وجہ سےدن بدن کمزور ہوتا جانا

معدہ میں تبخیر

معدہ کے السر کے مریضوں ہلکی غذا کا استعمال کرنا چاہیے

بازاری مصا لحوں کا استعمال ترک کر دینا شاہیے

کولڈ ڈرنک کا استعمال ترک کر دینا چاہیے

کھانے کے بعد ادرک کا قہوہ استعمال کریں

ہلکی پھلکی ورزش کریں

مندرجہ ذیل ہومیوپیتھک ادویات کا استعمال کریں انشااللہ آپ کا معدہ کا السرختم ہو جا ئے گا اور آپ صحت مند ہو جا ئیں گے

Hydrastis canadensis 200

 Kali bich 200

Phosphorus 200

Sulphurosum acidum 30

Sepia 200

Acetic Acid 30

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے سے پہلے 
استعمال کریں

مذید معلومات کے لیے رابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد

کرپا روڈ جھنگ موڑ لہترار روڈ اسلام آباد

Mobile #03455542708

E-mail # drmaqboolahmad01@ gmail. Com