موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جوایک طرف تو بےشمار بیماریوں کا باعث بنتا ہے تو دوسری طرف انسان کی شخصیت کو بھی خراب کرتا ہے اور انسان کو بہت سے موقعوں پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انسان کو اپنا آپ بھی برا لگتا ہے دوسروں کے طنز کا نشانہ بننا پڑتا ہے
ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں ایسی ادویات موجود ہیں جن کے باقاعدہ استعمال سے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے وزن بھی کم ہو جاتا ہے اور بڑھا ہوا پیٹ بھی کم ہو کر کنٹرول ہو جاتا ہےجس سے انسان کی شخصیت میں خوبصورتی آتی ہے اور عمر گزرنے کے ساتھ آنے والی بہت سی بیماریوں سے بچ جاتا ہے
آج کل کے اس مصروف ترین دور میں وقت ہی کب ہوتا ہے کہ انسان باقاعدہ ورزش کرے اس کے علاوہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے اورزیادہ چکنائی والی غذا کھانے کے بعد اس کو ہضم کرنے کے لیے جو جتن کنے پڑتے ہیں ان سب چیزوں کے لیے کس کے پاس وقت ہے
لیکن آج کے اس مصروف دور میں اپنی روز مرہ زندگی کی روٹین میں تھوڑی سی تبدیلی کر کے ہم صحت جیسی عظیم نعمت حاصل کر سکتے ہیں
ہم اپنی روز مرہ زندگی کی روٹین میں یہ تبدیلیاں کر کے اور یہ ادویات استعمال کر کے ہم اپنی کھوئی ہوئی صحت واپس حاصل کر سکتے ہیں
سب سے پہلے دوپہر کا کھانا چھوڑ دیں اور اس کی جگہ پھل یا کوئی ہلکی چیز استعمال کرہں وہ بھی زیادہ مقدار میں نہیں صرف اتنی مقدار جس سے آپ کی بھوک ختم ہو جائے
کولڈ ڈرنک کا استعمال ختم کر دیں کیونکہ اس سے نہ صرف وزن بڑھتا ہے بلکہ یہ شوگر اور معدہ کی بیماری کا باعث بنتے ہیں
کھانا کھانے کے بعد آخر میں پانی مت پیئں اس سے کھانے کو ہضم ہونے میں دیر لگتی ہے
صبح کے وقت ناشتہ اچھا کریں دوپہر کا کھانا کم مقدار میں کھائیں اور رات کا کھانا اس سے کم مقدار میں کھائیں
دوسرا یہ معدہ اور نظام ہضم میں خرابی کا باعث بنتا ہے
صبح کے وقت ناشتہ اچھا کریں دوپہر کا کھانا کم مقدار میں کھائیں اور رات کا کھانا اس سے کم مقدار میں کھائیں
دوسرا یہ معدہ اور نظام ہضم میں خرابی کا باعث بنتا ہے
کھانا کھانے کے فوراً بعد سونے کے لیے مت جا ئیں
شادی شدہ افراد رات کو کھانا کھانے کے فوراً بعد ہم بستری مت کریں کم از کم دو گھنٹے اس سے ان کی صحت بھی ٹھیک رہے گی اور پیٹ بھی نہیں بڑھے گا
✅ موٹاپہ اگر جسم پلپلا ہو CAL.CARB.200
✅ موٹاپہ اگر جسم ٹھوس ہو BRYTA CARB.200
✅ موٹاپہ اگر جگر کی خرابی سے ہو GRAPHITES.200
✅ موٹاپہ اگر معدہ اور آنتوں کی خرابی سے ہو CAPSICUM.30
✅ موٹاپہ اگر بھوک کی زیادتی سے ہو IODIUM .30
✅ موٹاپہ اگر تھائیرائیڈ کی خرابی سے ہو THYRODINUM.200
✅ موٹاپہ اگر غدد کی خرابی سے ہو PHYTO. BARY200
✅ موٹاپہ اگر پیٹ بڑھا ہوا ہو FILIX MAX.Q
✅ موٹاپہ اگر صرف نچلا دھڑ بڑا ہوا ہو FUCUS VESI.Q
✅ موٹاپہ اگر صرف اوپری دھڑ بڑا ہوا ہو CHEMOPHELIA 200
✅ موٹاپہ اگر چربی بڑی ہوئی ہو LACITHIN 1X
✅ موٹاپہ اگر رطوبت بڑی ہوی ہو CALOTROPIS .Q
✅ موٹاپہ اگر بادی اور ریاحی تکالیف سے ہو CHELIDONIUM.Q
✅ موٹاپہ اگر نوجوانوں میں ہو ANTIM CRUD .30
✅ موٹاپہ اگر دل کی خرابی سے ہو AURUM MET 200
✅ موٹاپہ اگر گردوں کی خرابی سے ہو APIS 30
✅ موٹاپہ اگر جگر اور لبلبہ کی خرابی سے ہو ADRELIN 6
✅ موٹاپہ اگر مینسس کی خرابی سے ہو SEPIA 200
✅ موٹاپہ اگر رحم اور بیضہ الرحم کی خرابی سے ہو PULSATELA 200
✅ موٹاپہ اگر جگر کے فعل سست ہونے کی وجہ سے ہو LYCOPODIUM 200
➖
Homeopathic Dr Muhammad Maqbool Ahmad
Mobile #+92-345-5542708
Whatsapp # +92-345-5542708
Email # drmaqboolahmad01@gmail. Com
Kirpa road jhang seyadan lahtrar road Islamabad. Pakistan
No comments:
Post a Comment