Homeopathic treatment of Impotancy مردانہ کمزوری کا ہومیوپیتھک علاج
مردانہ کمزوری ایسی کو ئی بڑی بیماری نہیں ہے جتنا ڈاکٹروں اور حکیموں نے اسے بنا دیا ہے پرانے زمانے میں کہا جاتا تھا کہ اسان اور گھوڑا کبھی بوڑھے نہیں ہوتے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ ان کو حالات اور خوراک ملے اور بری عادتوں اور پریشانیوں سے محفوظ ہوں تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا
لیکن آج کے دور میں نہ ہی ہماری خوراک میں طاقت ہے ہر شخص کسی نہ کسی وجہ سے پریشان ہے اورمعاشرے میں برائی کے عام ہونے کی وجہ سے آج کا نوجوان اول عمر سے ہی بے راہ روی کا شکار ہو کر اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی جوانی ضائع کر دیتے ہیں اور بازاری عورتوں کے پاس جا کر اپنی بربادی کا باعث بنتے ہیں اس کے بعد اشتہاری حکیموں کے پاس جاتے ہیں اور اپنے پیسے اور صحت دونوں کو تباہ کرتے ہیں
جن لوگوں شادی ہو جاتی ہے وہ بھی کثرت جماع کی زیادتی سے کمزور ہو جاتے ہیں کیونکہ خوراک کمی ہوتی ہے اور زہنی پریشانی کی وجہ سے ان کی صحت اور زیادہ کمزور ہوتی جاتی ہے اور وہ اپنے آپ کو بیکار محسوس کرتے ہیں
ایسے افراد جو اپنی اول عمر میں جلق یا مشت زنی کا شکار رہے ہوں اور وہ افراد جو کثرت جماع کے باعث کمزور ہو گے ہوں ان کو ناطاقتیاور اعصابی کمزوری واقع ہو گئی ہو اس کے ساتھ ساتھ ان کا عضو مخصوص ڈھیلا کمزور اور چھوٹا ہو گیا ہو اور جلدی تحریک نہ ہوتی ہو جلدی اخراج ہو جاتا ہو جماع کے بعد بہت زیادہ کمزوری محسوس ہوتی ہو تو ایسے افراد مایوس نہ ہوں بلکہ ہومیوپیتھک کی یہ ادویات استعمال کریں ان کی یہ ساری پریشانیان دور ہو جائیں گی اور وہ پھر سے جوان ہو جائیں گے ان ادویات کا کوئی سائیڈ ایفکٹ بھی نہیں ہے
Avna stiva Q
Yohimbinum Q
TribulusTribulus terrestris Q
TribulusTribulus terrestris Q
ہر دوائی کے بیس بیس قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے کے بعد
استعمال کریں اور
Agnus castus 200
Lycopodium 200
Selenium 200
Conium 200
ہر دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے سے پہلے استعمال کریں انشااللہ آپ بلکل تندروست ہو جائیں گے
بھونے ہو ئے چنے استعمال کریں
کھجور کا استعمال کریں
تربوز کا استعمال کریں
بھونے ہو ئے چنے استعمال کریں
کھجور کا استعمال کریں
تربوز کا استعمال کریں
For more details.
Muhammad Ahmed Homeopathic Clinic Homeopathic Dr Muhammad Maqbool Ahmad
9am to 5pm Contact # 0345-5542708-0308-5213304
Tumair Islamabad. Pakistan.
السلام علیکم کتنےعرصےاستعمال کرنی ھے؟
ReplyDelete1 ہفتہ
ReplyDeleteنفس بہت ھی کمزور ہے
ReplyDeleteاللہ کا واسطہ ہے کوئی اچھی دوائی تجویز کریں
ماشاءاللہ بہت عمدہ فورم
ReplyDeleteعمدہ شیئرنگ
ReplyDeleteI m 64 years old. My erection is zero since last one year. Any medicine
ReplyDeleteمشت زنی سے آئی کمزوری کی ہومیوپیتھی دوا
ReplyDeleteاسلام علیکم
ReplyDeleteالسلام علیکم حضرت مجھے مشت زنی کی وجہ سے سرعت انزال کی بیماری آگئی اللہ کے واسطے کوئی اچھی دوائی بتائیں
ReplyDeleteAssalamu alaikum janaab answer to nhi mila
ReplyDeleteDr sahib ap ka whatsapp number mil sakta h?
ReplyDelete03002387311
DeleteDr Sahb , kiya Manuia tablets+Damia plant drop , sahi hy
ReplyDelete