Sunday 5 February 2017

Homeopathic treatment of worms, Parasites پیٹ کے کیڑوں کا ہومیو پیتھک علاج



Homeopathic treatment of worms, Parasites پیٹ کے کیڑوں کا ہومیو پیتھک علاج

E

پیٹ میں کیڑے یہ عام طور پر بچوں میں ہوتے لیکن بعض اوقات یہ بیماری بڑوں میں بھی ہوتی ہے اس بیماری کی وجہ سے مریض کا رنگ پیلا ہو تا ہے کچھ مریض بہت زیادہ کھاتے ہیں اور کچھ کو بلکل بھوک نہیں لگتی
مریض دن بدن کمزور ہوتا جاتا ہے 

بچوں بچے دانت پیستے ہیں چوتڑ اوپر کی طرف کر کے سوتے ہیں اور ان کو پاخانہ کی جگہ پر خارش ہوتی ہے

ہومیوپیتھک میں ایسی ادویات موجود ہیں جن کے استعمال سے یہ مرض ختم ہو جاتا ہے

Calcarea Carb 200

روزانہ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر رات کے وقت استعمال کریں

Cina. 30
Natrum phas 30
Spigelia 30

ہر دوائی میں سے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ کھانے سے پہلے استعمال کریں انشا اللہ شفاء ہو گی

مزید معلومات اور مشورے کے لیے رابطہ کریں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد
Mobile #0345-5542708
E-mail # drmaqboolahmad01@gmail.com 

No comments:

Post a Comment