Thursday 4 May 2017

homeopathic treatment of heart burn and acidity سینے کی جلن اور تیزابیت کا ہومیوپیتھک علاج

سینے میں جلن اور تیزابیت

ہم اپنی روز مرہ زندگی میں بہت زیادہ مرچ مصالحوں اورچکنائی والی غذا استعمال کرتے ہیں اور اس کے ساتھ کوئی جسمانی محنت یا ورزش بلکل نہیں کرتے
جس کی وجہ سے غذا زیادہ دیر تک معدہ میں پڑی رہتی ہے اور ہضم ہونے میںوقت لگتا ہے جس کی وجہ سے تبخیر کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور غذا معدہ میں سڑنا شروع ہو جا تی ہے 

اس کے علاوہ ہم بہت زیادہ اپنے معدہ کو بھر لیتے ہیں جس کی وجہ دے غذا کو ہضم ہونے میں دیر لگتی ہے

جس سے معدہ کو بہت نقصان ہوتا ہے اور معدہ کے ری ایکشن سے معدہ میں تیزابیت پیدا 
ہو جاتی ہے

اور معدہ میں تیزابیت کی مقدار اپنی حد سے زیادہ ہو جا تی جو معدہ کے لیے بہت نقصان دہ ہوتی ہے 

جس سے معدہ میں تیزابیت محسوس ہو تی ہے اور انسان کو تکلیف ہوتی ہے اگر یہ تیزابیت زیادہ ہو جا ئے تو خوراک کی نالی جس کو ایسوفیگس کہتے ہیں اس میں بھی جلن ہوتی ہے

جو کے مریض کے لیے بڑی تکلیف کا باعث ہو تی ہے

اس تکلیف سے نجات کے لیے ضروری ہے کہ کھانا. تھوڑا بھوک سے کم کھایا جا ئے 

زیادہ تیز مرچ مصالحوں سے پرہیز کریں 

کھانا کھانے کے بعد پانی مت پئیں

کھانے میں سلاد کا استعمال کریں

کھانا کھانے کے بعد سونے سے پرہیز کریں 

یہ ہومیو پیتھک ادویات استعمال کریں

Arguntum nitricum 200
Carbo veg 200
Bismith met  30
Hydrastis 200
Phosphorus 200

  
ہر دوائی کے پانچ قطرے تھو ڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے دن میں تین بار استعمال کریں


مذید معلومات کے لیے رابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد

کرپا روڈ جھنگ موڑ لہترار روڈ اسلام آباد

Mobile #+92-345-5542708

E-mail # drmaqboolahmad01@ gmail. Com 


No comments:

Post a Comment