Sunday 14 May 2017

Homeopathic treatment of Sinusitis ساینوسائٹس کا ہو میو پیتھک علاج



ناک کی ہڈی کے دونوں جانب ایک غدود ہوتا ہے جس کو سایئنس کہتے ہیں

جب اس میں کو ئی خرابی واقعہ ہو تی ہے تو یہ مختلف تکالیف کا باعث بنتا ہے اس میں خرابی سے یہ علامات پیدا ہوتی ہیں

ناک نبد رہتی ہے

سر کے اگلے حصے یعنی پیشانی میں درد ہوتا ہے

چہرے کی ہڈیوں میں درد ہوتا ہے

گلے میں بلغم گرتا رہتا ہے


صبح کے وقت گلے میں بہت زیادہ بلغم جما ہوتا ہے 

بستر میں لیٹنے سے ناک بند ہو جاتا ہے 

بعض لوگوں میں یہ غدود بڑھ جاتا ہے اور ناک کو بند کر دیتا ہے

دائمی نزلہ زوکام کی شکایت رہتی ہے

کسی قسم کی الرجی سے علامات بڑھ جاتی ہیں 

موسم کی تبدیلی سے بخار نزلہ زکام بہت جلد ہو جاتا ہے

ہومیوپیتھک میں اس کا بہت اچھا علاج موجود ہےایسے مریض جن کو یہ شکایت ہے وہ یہ ادویات استعمال کریں انشااللہ ان کو شفا ہو گی

Kali bich 200

Hydristis can 200
Calc carb 200

Tuecrium 200

ہر دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے استعمال کریں اور



Thuja 1M 

پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر ہر ایک ہفتے بعد ایک خوراک استعمال کریں




مذید معلومات کے لیے رابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد

کرپا روڈ جھنگ موڑ لہترار روڈ اسلام آباد

Mobile #+92-345-5542708

E-mail # drmaqboolahmad01@ gmail. Com 

No comments:

Post a Comment