Wednesday 3 May 2017

Homeopathic treatment of Stmoch ulcer معدہ کے السر کا ہومیو پیتھک علاج

معدہ کا السر

آج کے فیشن یافتہ دور میں ہر دوسرا انسان معدہ کی بیماریوں میں مبتلا ہے اس کی بڑی وجہ ہماری روز مرہ کھانے پینے کی روٹین ہے ہماری زندگی میںہم نے صحت والی شیزوں کو چھوڑ کر فیشن ایبل شیزوں کا استعمال شروع کر دیا ہے
جسمانی محنت ہم نے چھوڑ دی ہے اور زیادہ ثقیل چیزوں کو اپنی خوراک میں شامل کر لیا ہے اس لیے ہم روز کسی نئی معدہ کی تکلیف میں مبتلا ہو رہے ہیں

معدہ کے السر کی بڑی وجہ بھی یہی ہے ہم بہت زیادہ ثقیل غذا کھاتے ہیں اس کے علاوہ کولڈ ڈرنک کا استعمال اور سب سے زیادہ خطرناک چیز یہ بازاری مصالحے ہیں جو معدہ کے السر کا باعث بنتے ہیں

معدہ کے السر سے مراد معدہ میں زخم پیدا ہو جانا ہے یہ زخم معدہ کے کسی حصہ میں ہو جاتا ہے اور بہت تکلیف کاباعث بنتا ہے معدہ کے السر میں یہ علامات پیدا ہوتی ہیں

معدہ میں شدید درد

معدہ میں جلن

بھوک کی کمی

غذا کا دیر تک معدہ میں پڑا رہنا

نہ رکنے والی قے

جسم کا غذا کی کمی کی وجہ سےدن بدن کمزور ہوتا جانا

معدہ میں تبخیر

معدہ کے السر کے مریضوں ہلکی غذا کا استعمال کرنا چاہیے

بازاری مصا لحوں کا استعمال ترک کر دینا شاہیے

کولڈ ڈرنک کا استعمال ترک کر دینا چاہیے

کھانے کے بعد ادرک کا قہوہ استعمال کریں

ہلکی پھلکی ورزش کریں

مندرجہ ذیل ہومیوپیتھک ادویات کا استعمال کریں انشااللہ آپ کا معدہ کا السرختم ہو جا ئے گا اور آپ صحت مند ہو جا ئیں گے

Hydrastis canadensis 200

 Kali bich 200

Phosphorus 200

Sulphurosum acidum 30

Sepia 200

Acetic Acid 30

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے سے پہلے 
استعمال کریں

مذید معلومات کے لیے رابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد

کرپا روڈ جھنگ موڑ لہترار روڈ اسلام آباد

Mobile #03455542708

E-mail # drmaqboolahmad01@ gmail. Com 

No comments:

Post a Comment