Tuesday 24 January 2017

کمر کے مہروں کے سلپ کا ہومیوپیتھک علاج Homeopathic treatment of lumbar disks slipped

Homeopathic treatment of lumbar disks slippedکمر کے مہرے کا اپنی جگہ سے ہل جانے کا ہومیوپیتھک علاج


آج کے اس ترقی یافتہ دور میں انسان نے جتنی ترقی کی ہے اس لحاظ سے انسان نے اپنی زندگی کو آسان اور پراسائس بنانے کے لیے بہت سی چیزیں بنائی ہیں جیسے گھر میں بیٹھنے کے لیے صوفے اور بہت ہی آرام دے بیڈ اور اس پر میٹریس تا کہ وہ رات کو زیادہ آرام اور سکون سے سوئے لیکن اس کا فائدہ ہونے کی بجائے الٹا نقصان ہو رہا ہے 
انسان آرام کی بجائے مشکل میں پڑ گیا ہے آج ہر دوسرے آدمی کو کمر کے مہروں کی 
  تکلیف ہے

اس کے علاوہ یہ جو خواتین اونچی ہل والے جوتے استعمال کرتی ہیں اس کی وجہ سے 
فیشن تو ہو جاتا ہے کچھ وقت کے لیے لیکن ساری زندگی کے لیے مشکل میں گرفتار ہو جاتی ہیں



یہ وہ آسائش ہے جس کی وجہ سے آپ کمر کے مہروں کی تکلیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اپنی زندگی برباد کر دیتے ہیں اور روزانہ ڈاکٹروں کے پاس چکر لگاتے ہیں
ڈاکٹر پین کلر سے آپ کا علاج کرتے ہیں اور جب یہ ادویات اپنا اثر کرنا چھوڑ دیتی ہیں تو وہ آپ کو آپریشن کا مشورا دیتے ہیں جو کہ صرف پانچ فیصد کامیاب ہوتے ہیں اور مریض ساری زندگی کا مریض بن جاتا ہے


ہومیوپیتھک سسٹم میں ایسی ادویات موجود ہیں جن کی مدد سے ہم اس بیماری سے مکمل چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں مکمل تندروست زندگی گزار سکتے ہیں

ہومیوپیتھک کی یہ ادویات آپ استعمال کریں 

Aesculus hip 30
Agaricus muscarius 200
Bryonia Alba 200
Hyparicum 30
Rhustox 200

ہر دوائی کی پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے دن میں تین بار استعمال کریں انشااللہ آپ کی تکلیف ختم ہو جائے گی

آپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں

ہومیو پیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد

Mobile #+92-345-5542708

Email #drmaqboolahmad01@gmail. Com

Kirpa road jhang sayedan Islamabad. Pakistan

1 comment: