Wednesday 25 January 2017

Homeopathic treatment of female overy cyst عورتوں میں اووری سسٹ کا ہومیوپیتھک علاج

عورتوں کی اووری میں سسٹ کا ہومیوپیتھک علاج Homeopathic treatment of female over cyst

عورتوں کی اووری میں چھوٹی چھوٹی پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں جن کو اووری سسٹ کہتے ہیں ان کی وجہ سے عورتوں کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان میں درد ہوتا ہے حیض صیح نہیں آتا عورتیں بانجھ پن کا شکار ہو جاتی ہیں دوسرے طریقہ علاج میں آپریشن کے زریعے ان کو ختم کیا جاتا ہے لیکن یہ دوبارہ ہو جاتی ہیں. بعض عورتوں میں یہ دونوں طرف ہوتی ہیں لیکن بعض عورتوں میں ایک طرف بائیں یا دائیں طرف ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں اس کا بہت اچھس علاج موجود ہے جس کے زریعے
بغیر کسی مشکل اور تکلیف کے اس کا علاج کیا جا سکتا ہے
ہومیوپیتھک کی یہ ادویات استعمال کر کےاس بیماری سے بجات حاصل کی جا سکتی ہے

اگر دونوں اووری میں سسٹ ہیں تو یہ ادویات استعمال کریں

Apis mel 200

Thuja 200

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے سے پہلے استعمال کریں


اگر سسٹ دائیں طرف کی اووری میں ہے تو یہ ادویات استعمال کریں

Lachesis 200

Thuja 200

Podophyllum 200

ہر دوائی کے پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے استعمال کریں

اگر سسٹ بائیں طرف والی اووری میں ہو تویہ ادویات استعمال کریں

Apis mel 200

Lycopodium 200

Iodium 30

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرےتھوٹے سے پانی میں ملا کر کھانے سے پہلے استعمال کریں


بعض عورتوں میں یہ سسٹ شرم گاہ کی نالی میں بھی ہو جاتی ہیں ایسی مریض یہ ادویات استعمال کریں


Silacia 200

Thuja 200

ہر دوائی کے پانچ پانچ قطرے تھوٹے سے پانی میں ملا کرکھانے سے پہلے استعمال کریں انشااللہ آپ کا یہ مسلئہ ختم ہو جائے گا

دوائی کم از کم ایک مہینہ استعمال کریں

مزید مشورے اور معلومات کے یے رابطہ کریں

Homeopathic Dr Muhammad Maqbool Ahmad

Mobile #+92-345-5542708
              +92-308-5213304

E-mail #drmaqboolahmad01@gmail.com

Tumair Islamabad. Pakistan


No comments:

Post a Comment