Friday 27 January 2017

عورتوں کی چھاتیوں میں سخت گلیٹوں کا ہومیوپیتھک علاج Homeopathic treatment of Breast Tumors


Homeopathic treatment of Breasts Tumors عورتوں کی چھاتیوں میں سخت گلٹیوں کا ہومیوپیتھک علاج




عورتوں کی چھاتیوں میں سخت قسم کی گلٹیاں بن جاتی ہیں جو آہستہ آہستہ بڑھتی رہتی ہیں اور درد بھی کرتی ہیں کپڑا لگنے سے درد کرتی ہیں اور بہت تکلیف ہوتی ہے اگر ان کا علاج نہ کیا جائے تو یہ کینسر بن جاتی ہیں

ایلوپیتھی میں ن گلٹیوں کو اپریشن کے زریعے نکال دیا  لیکن یہ کچھ عرصے کے بعد دوبارہ پیدا ہو جاتی ہیں اور تعداد میں پہلے سے زیادہ ہو جاتی ہیں

ہومیوپیتھک میں ایسی ادویات موجودہیں جن کے استعمال سے یہ گلٹیاں بلکل ختم ہو جاتی ہیں اور اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہوتا

ہومیوپیتھک ادویات استعمال کریں


Carbon animals 200

Phytolacca 200

Conium 200

Silacia 200

ہر دوائی میں سےپانچ پانچ قطرے تھوڑے سےپانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ کھانے سے پہلےاستعمال کریں

مزید معلومات کے لیےرابطہ کریں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مقبول احمد



Mobile #+92-345-5542708

Consultant fee in Pakistan # 1000 PKR

Other countries # 20$

Consultant time 5pm to 9pm

Sunday off

Email # drmaqboolahmad01@ gmail. Com

No comments:

Post a Comment