Thursday 26 January 2017

Homeopathic treatment of Uterus Fibroids رحم میں فائبرائیڈ کا ہومیوپیتھک علاج

رحم میں فائبرائیڈ کا ہومیو پیتھک علاج
  Homeopathic treatment of Fibroids

عورتوں کے رحم میں گلٹیاں بن جاتی ہیں جن میں ریشے سے ہو تے ہیں یہ گلٹیاں سخت ہوتی ہیں اور آہستہ آہستی بڑھتی رہتی ہیں جن کی وجہ سے رحم کے مقام میں درد ہوتا ہے حیض میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے حیض کے بعد باقی وقت میں رحم سے خون آتا رہتا ہے حمل نہیں ہوتا اور اگر ان کا علاج نہ ہو تو رحم کا کینسر ہو جاتا ہے


ایلو پیتھی میں اس بیماری کا کوئی علاج نہیں ہے وہ اس کا اپریشن کر کے رحم کو ہی باہر نکال دیتے ہیں اور عورت ہمشہ کے لیے بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو جاتی ہے 

ہومیوپیتھک میں ایسی ادویات موجود ہیں جن کی مدد سے اس بیماری کا شافی علاج ممکن ہے ہومیوپیتھک کی ادویات استعمال کریں انشااللہ آپ کی یہ بیماری بغیر کسی تکلیف کے ختم ہو جائے گی

رحم میں فائبرائیڈ کے لیے یہ ادویات استعمال کریں

Aurum muriaticum natronatum 30
Calcarea fluor 200
Phosphorus 200
Sepia 200
ہر دوئی کے پانچ پانچ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانے سے پہلے استعمال کریں
اس کے علاوہ
Fraxinus Americans Q
Ustilago Q
دونوں ادویات کے دس دس قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر پہلے والی ادویات سے آدھے گھنٹہ بعد استعمال کریں

مزید معلومات اور مشورے کے لیے رابطہ کریں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد احمد

Mobile #+92-345-5542708

E-mail # drmaqboolahmad01@gmail.com

Kirpa road jhang sayedan Islamabad.Pakistan

No comments:

Post a Comment